68۔ محنت

فَاسْعَ فِيْ كَدْحِكَ وَ لَا تَكُنْ خَازِناً لِّغَيْرِكَ۔ (نہج البلاغہ  وصیت ۳۱) روزی کمانے میں کوشش کرو اور دوسروں کے خزانچی نہ بنو۔ انسان کے کمال تک پہنچنے کی بنیاد سعی و کوشش ہے۔ مادی زندگی ہو یا روحانی، انسان کسی مقام تک تبھی پہنچے گا جب محنت کرے گا۔ سستی و کاہلی کامیاب زندگی … 68۔ محنت پڑھنا جاری رکھیں